شورکوٹ/ وریام والا( صابر سلطان سیال نمائندہ جھنگ تیز نیوز) وریام والا میں بجلی کی کم وولٹیج نے عوام کا جینا محال کر دیا،شدید مشکلات کا سامنا۔۔۔۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بجلی آتی تو ہے مگر نا آنے کے برابر ہےبجلی کی کم وولٹیج کی وجہ سےکوئی الیکٹرونک مشین نہیں چل سکتی جس سے طرح طرح کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں،صرف انسان ہی نہیں ،جانور بھی اس کا شکار ہیں، بھوک پیاس سے مر رہے ہیں وریام والا کی عوام اعلیٰ حکام اور مقامی انتظامیہ سے اپیل کرتی ہے کہ اس مئلے کو جلد سے جلد حل کیا جاۓ۔
Home
تازہ ترین
شورکوٹ
ضلع جھنگ کی خبریں
واپڈا کی نااہلی،وریام والا میں وولٹیج کی کمی سے الیکٹرک اشیاء چلنے سے انکاری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں