شورکوٹ (جھنگ تیز نیوز) تائیوان کی رہائشی لاسن کانگ جوئی جس کا تعلق پہلے بدھ مت سے تھا اب شورکوٹ میں آکر اسلام قبول کر لیا اور شورکوٹ کے رہائشی عمران کے ساتھ نکاح کر لیا عمران کے ساتھ تائیوان میں دس سال کام کرتی رہی اور عمران کے ساتھ محبت ہو گی پاکستان سیر کرنے آئی اور پھر عمران کے گھرکوٹلہ محمد ظریف خان شورکوٹ میں رہائش پذیر ہو گی اور پھر
قاری محمد اشرف کےہاتھوں اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام عائشہ رکھ لیا عمران کے ساتھ نکاح کرنے کے بعد اس نے کہا کے میں نے نکا ح اپنی مرضی سے کیا ہے اسلام سچا دین ہے اور اب میں اپنی بقایا زندگی اسلامی اصولوں کے مطابق گزاروں گی

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں