سیالکوٹ،پتنگ بازی پر 4 افراد گرفتار

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) پابندی کے باوجود پتنگیں اور ڈوریں فروخت کرنے اور اڑنے والے چار افراد کو پتنگوں اور ڈوروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطا بق تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ روڈس سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والے شخص عثمان، تھانہ سمبڑیال کے علاقہ جیٹھکے سے پابندی کے باوجود پتنگیں اور ڈوریں فروخت کرنے والے ناصر اور نقاش کے قبضہ سے10پتنگیں اور700روپے وٹک اور تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ پل نہر چیمہ سے پابندی کے باوجود پتنگیں اور ڈوریں فروخت کرنے والے عمران کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے10پتنگیں اور ڈوریں برآمد کی اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں