سیالکوٹ(بیورورپورٹ) تیز رفتاری، غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ گوہد پور سے پولیس نے تیز رفتاری، غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے والے شخص حسنین خالد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں