اٹھارہ ہزاری:کوٹ شاکر اڈاپر تیز رفتار ٹرک دکانوں میں گھس گیا۔2 افراد جانبحق

اٹھارہ ہزاری(نمائندہ جھنگ تیز)نواحی علاقہ کوٹ شاکر اڈاپر تیز رفتار ٹرک دکانوں میں گھس گیا۔تفصیلات کے مطابقمین روڈ پر سپیڈ بریکر ناہونے کی وجہ سے تیز رفتار ٹرک  بے قابو ہو کر روڈ کے ساتھ موجود دکانوں میں گھس گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جانبحق اور 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
جانبحق افراد میں ایک بچی اور زخمی افراد میں ایک عورت شامل ہے۔زخمی افراد کو ریسکیو 1122کی ایمبولینسز کے ذریعے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال اٹھارہ ہزاری  منتقل کر دیا گیا ہے۔






Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں