سیالکوٹ(بیورورپورٹ) کتے کے کاٹنے پر ہونے والے جھگڑے میں ایک شخص کو زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کیمطا بق تھانہ کینٹ کے علاقہ بوتھ میں مزمل نامی شخص محبوب، بابر گل اور راحب کے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ انکے پالتو کتے نے انہیں کاٹ لیا جس پر جھگڑا شروع ہو گیا تو ملزمان محبوب، بابر وغیرہ نے ڈنڈوں اور مکوں کے وار کرکے مزمل کو مزید زخمی کردیا۔ پولیس نے مزمل کے بھائی البرٹ کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں