سیالکوٹ:قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے والے15افراد کے خلاف مقدمات درج

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) مختلف تھانوں کی حدود میں پابندی کے باوجود غیر قانونی طور پر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے والے15افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کیمطا بق سیالکوٹ شہری کے مختلف تھانوں کی حدود سے پولیس نے پابندی کے باوجود غیر قانونی طور پر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے والے شہزاد، ظفر، سعد، اشفاق وغیرہ15کس افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں