شورکوٹ(نوید احمد،نمائندہ جھنگ تیز)حلقہ پی پی 128لاہورہائیکورٹ کے ڈبل بنچ نے تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے کرنل غضنفر قریشی کے حلقہ میں دوبارہ گنتی کا آڈر معطل کر دیا یاد رہے کہ حلقہ پی پی 128کےایم پی کے امیدوار خالد محمود سرگانہ کی درخواست پر دوبارہ گنتی ہو رہی تھی جو کہ لاہور ہائیکورٹ کے ڈبل بنچ کے حکم پر دوبارہ گنتی روک دی گئی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں