شورکوٹ کے 20 سالہ نوجوان کو قتل کر کے کنویں میں پھینک دیا گیا

شورکوٹ(نوید احمد،نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق شورکوٹ شہرکارہائشی بیس سالہ نوجوان ضیغم مجتبی' ولدمیاں شبیر(پہلوان) اپنے دوست کے ساتھ کارپرسوار ہوکرسیروتفریح کے لیے نکلا ساتھی دوست اسے قادرپور رواں اپنے ایک دوست کے ڈیرے پر لے گیا جہاں اسے بڑی بے دردی کے ساتھ قتل کردیاگیا اورلاش کنویں میں پھینک دی ۔ ورثااور پولیس کی تلاش کے بعد لاش کنویں سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ ایک ملزم گرفتارہوگیاہے


Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں