جھنگ(جھنگ تیز)جھنگ پولیس کے وکلا کے گھروں۔پر چھاپے برجی والا چوک پر پولیس کی بھاری نفری کا عمار کاظمی کے گھر ریڈ درجنوں کی تعداد میں۔پولیس کوریج پر صحافی سید. کاشف نقی سے بدتمیزی گالیاں دھکے دے کر موبائل چھین۔لیا چھاپے کے دوران وکلا بھی بھاری تعداد میں۔پہنچ گئے پولیس کو کھری کھری سنادیں پولیس وکلا کے آنے پر چلی گئی۔ ہماری آج صبح ہی عبوری ضمانتیں کنفرم ہوئی۔ اور پولیس کو باقاعدہ اطلاع دی لیکن پولیس نے غیر قانونی طور ریڈ کئے۔ جیسے ہم دہشت گرد ہیں وکلا کا کل ریلیوں کا اعلان صدر جھنگ یونین آف جرنلسٹس لیاقت شام نے بھی کل احتجاجی اجلاس طلب کرکے پولیس کی خبروں کا بائیکاٹ کرنے تجویز دے دی لیاقت شام نے مزید کہا کہ کل کے اجلاس میں مزید فیصلہ کیا جاہے گا جبکہ صحافی تنظمیوں نے صحافی کاشف نقی کے ساتھ پولیس کی زیادتی پر سخت احتجاج کیا
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ پولیس کے وکلا کے گھروں پر چھاپے،صحافیوں کا پولیس کوریج سے بائیکاٹ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں