سمندری(مدثر علی،نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق قادریہ پیٹرولیم اڈا کوٹاں کے نزدیک Acٹائم ماموں کانجن اور مرغیوں والے ڈالے میں تصادم ہوا ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کچھ لوگ زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سمندری ہسپتال ریفر کر دیا گیا 1122کی گاڑی مو قع پر پہنچ گی۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں