ملک فخر زمان بنگش کی خدمات قابل ذکر ہے۔رحمان بنگش سیاسی رہنما

یورپ(چیف اکرام الدین)سیاسی رہنما رحمان بنگش نے کہا کہ ملک فخر زمان بنگش عوام کی خدمت جانتی ہے اور اسکو کامیاب کرنا ضلع کرم عوام کا اولین مقصد ہے انہوں نے کہا کہ پچھلے سیاسی نمائندوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا انہوں نے کہا کہ عوام کو ملک فخر زمان بنگش جیسا سیاسی نمائندہ چاہئے ضلع کرم کے باشعور عوام ملک فخر زمان بنگش کے ساتھ ہے اور ساتھ رہے گی اور اگلے انتخابات میں ضلع کرم کے عوام چترالی ٹوپی پر مہر لگا کر کامیاب کرے اور ضلع کرم کے عوام کو موجودہ بحرانوں سے بچائیں سیاسی رہنما رحمان بنگش نے کہا کہ ضلع لوئر کرم ٹلو کنج اور بگن ٹیم کے ممبران منیر ٹلو کنجوال،طائب ٹلو کنجوال،روف ٹلو کنجوال،فرید ٹلو کنجوال،عمران بگنوال،اکرام بگنوال اور دیگر کا سپوٹ ملک فخر زمان بنگش کے ساتھ ہے اور رہے گے انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کرم کے عوام کو چاہئے کہ اگلے انتخابات میں ملک فخر زمان بنگش کو کامیاب کرے اور ضلع کرم کرپٹ نظام اور کرپٹ سیاسی لیڈروں سے بچائیں۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں