مجلس وحدت المسلمین نے جھنگ کے تمام حلقوں میں انتخابی امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا

جھنگ(جھنگ تیز نیوز)مجلس وحدت المسلمین نے جھنگ کے تمام حلقوں میں انتخابی امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع جھنگ کے ترجمان طاہر خان بلوچ  نےحلقہ این اے 115 میں شیخ وقاص،حلقہ این اے 114 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار مخدوم فیصل صالح حیات،حلقہ PP-124 میں آزاد امیدوار رائے تیمور حیات خان بھٹی اورحلقہ PP-125 میں آزاد امیدوار فیصل خان جبوانہ، PP.127 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر مہر محمد نواز بھروانہ جبکہ PP.126 میں پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ ہولڈر راشدہ یعقوب شیخ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں