گوجرہ میں پولنگ اسٹیشن پر ڈنڈوں اور سوٹوں کا آزادانہ استعمال

گوجرہ (جھنگ تیز نیوز)پولنگ اسٹیشن  پر ڈنڈوں سوٹوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال چار افراد زخمی فوج کی بھاری نفری  موقع پر موجود تھی۔نواحی گاوں297ج ب میں ن لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم جس کے نتیجے میں ڈنڈوں سوٹوں کا آزادانہ استعمال 4 کارکنان زخمی,اسپتال منتقل ایک شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا جبکہ پولنگ جاری پولیس اور آرمی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔۔۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں