جھنگ (جھنگ تیز نیوز)چوہدری سرور خان صاحب اور راجہ ریاض صاحب کی علامہ اعظم طارق شہید رح کے گھر پر آمد
صاحبزادہ اھلسنت حضرت مولانا علامہ معاویہ اعظم صاحب اور علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کی درخواست کی جس نومنتخب ایم پی جھنگ مولانا معاویہ اعظم صاحب نے مشاورت کے بعد فیصلہ کرنے کا اعلان کردیا۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں