جھنگ (جھنگ تیز نیوز)اُمیدواروں کو نشانات الاٹ ہو گئے حلقہ این اے116سے ایم این اے کی سیٹ پر امیر عباس سیال بالٹی ،شیخ محمداکر م ٹوکر ی ،صائمہ اختر بھروآنہ مٹکا ،ظہور احمد ساجد بکر ی ،عمر درا زبوتل ،محمدآصف معاویہ مرغی ، محمدخورشید پینسل ،محمدیونس رضا آئس کر یم ،صاحبزاد ہ امیر سلطان پی ٹی آئی بیٹ ،محمدناصر چیلہ پیپلز پارٹی تیر ،محمد رمضان تحر یک لبیک پاکستان کر ین، نذر عباس پاکستان عوامی راج پارٹی جھاڑو سمیت 13امیدواروں کو نشانات الاٹ ہوئے حلقہ پی پی 128سے ایم پی اے کے امیدواروں حاکم علی تانگہ ،علی عمار یاسر چاقو ،خالد سر گانہ مٹکا ،ظہور ساجد جنجوعہ بکر ی ،عمر دراز پینسل ،محمدآصف معاویہ مر غی ،محمدپرویز بوتل ،مہر شاہد سلیم ٹوتھ برش ،عامر علی خان پیپلز پارٹی تیر ،غضنفر عبا س قریشی پی ٹی آئی بیٹ مہر ظہور حسین پاکستان تحر یک لبیک کر ین سمیت 12امیداروں کو نشانات الا ٹ حلقہ پی پی 129سے صوبائی اسمبلی کے لیے خالد غنی چوہدری مر غی ،سلطان مشتاق سالم سکوٹر ،علی عباس کملانہ جیپ ،فرزند علی واٹر کولر ،مادھولال حسین مٹکا ،محمداکمل تالا ،یوسف علی آغا برش ،محمدرضوان تحر یک لبیک پاکستان سے کر ین ،میا ں آصف کاٹھیہ پی ٹی آئی بیٹ ،چوہدری شہباز علی تگہ متحدہ مجلس عمل کتاب ،میاں قمر حیات بالٹی سمیت بارہ امیدواروں کو نشانا ت الاٹ ہوئے حلقہ این اے116میں ووٹر ز کی تعداد نولاکھ پچاس ہزار ہے ۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ:حلقہ NA-116 میں انتخابی امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کر دیئے گئے۔مکمل رپورٹ جانیئے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں