فیصل آباد (جھنگ تیز نیوز)ذرائع کے مطابق : نشاط آباد میں پی پی 109کے امیدوار وقار احمد واہلہ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے،وہ عام آدمی پارٹی کی طرف سے ایم پی اے کے امیدوار تھے،فائرنگ کا واقعہ چک نمبر 8میں پیش آیا۔بتایا جاتا ہے کہ وہ الیکشن مہم کے سلسلہ میں عوام سے مل جل رہے تھے کہ سامنے سے آنے والے افراد نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں موقع پر دم توڑ گئے
پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتفش شروع کردی ہے،یہ مقدمہ تھانہ نشاط آباد میں درج کیا گیا ہے۔۔۔۔
پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتفش شروع کردی ہے،یہ مقدمہ تھانہ نشاط آباد میں درج کیا گیا ہے۔۔۔۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں