فیصل آباد (خالد پرویز)ٹھیکری والا کے علاقہ چک نمبر 66 ج ب کا رہاہشی 45 سالہ اللہ رکھا ولد عبدالرحمان کپڑوں کو آگ لگنے سے جھلس گیا۔تفصیلات کے مطابق اللہ رکھا افطاری کا سامان تیار کرنے میں مصروف تھا کہ اچانک اس کے کپڑوں کو آگ لگ گیی۔اور ریسکیو 1122 کی ٹیم نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں