فیصل آباد۔ جڑانوالہ نا معلوم نوجوان کو بے دردی سے قتل کر کے جلا دیا گیا

فیصل آباد (خالد پرویز)جڑانوالہ نا معلوم نوجوان کو  بے دردی سے قتل کر کے جلا دیا گیا بتایا جاتا ھے کہ تھانہ صدر کے علاقہ 109 گ ب نا معلوم نو جوان کو پھندہ ڈال کر قتل کیا گیا اور بعد میں نعش کو جلا دیا گیا گاوں والوں نے پولیس کو اطلاع دی  پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لے کر پورسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں