اٹھارہ ہزاری:لیڈی ڈاکٹر کے نارروارویہ کا نوٹس لیا جائے۔شہری

اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)لیڈی ڈاکٹر کے نارروارویہ کا نوٹس لیا جائے،شہری کی ایم ایس ٹی ایچ کیو کو درخواست۔موضع بھریڑی کے رہائشی مظفر اقبال کی جانب سے ایم ایس ٹی ایچ کیو کو گزاری گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ بیوی کے چیک اپ کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال آیا پرچی لینے کے بعد اسے کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑا،لیڈی ڈاکٹر مریم سیماب موبائل فون پر مصروف جبکہ ڈیوٹی پر تعینات سیکیورٹی گارڈ من پسند افراد کو داخل ہونے کی اجازت دیتا رہا،درخواست گزار نے حکام بالا سے مذکورہ لیڈی ڈاکٹر کے خلاف نوٹس لینے اور ہسپتال کے نظام کو درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں