شاکر حسین داور نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جهنگ کا چارج سنبھال لیا

جھنگ(جھنگ تیز نیوز)شاکر حسین داور نے  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جهنگ  کا چارج سنبھال لیا۔ڈی پی او آفس میں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کرتے ہوئے پرتپاک استقبال کیا۔۔ایس ڈی پی اوز، جملہ برانچ انچارج سے تعارف کروا دیا گیا۔اس موقع پر ڈی پی او شکر حسین داور کا کہنا تھا کہ میں سفارش اور رشوت کے انتہائی خلاف ہوں۔ محنت، ایمانداری اور میرٹ پر یقین رکھتا ہوں۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں