جھنگ(جھنگ تیز نیوز) حافظ شوکت علی نےڈپٹی کمشنرجھنگ کاا نچارج سنبھال کر اپنی ذمہ داریاں نبھانا شروع کر دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری اولین ترجیح عوام کی خدمت کرنا ہے جس کےلئے تمام میسر وسائل بروئے کار لائے جائینگے۔ سرکاری اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائیگاتاکہ عوام کو ریلیف مل سکے اور انکے مسائل جلد از جلد حل ہوسکیں۔ ان کا کہنا تھاکہ عوامی مسائل کے حل کےلئے ان کے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں