اٹھارہ ہزاری(نمائندہ جھنگ تیز نیوز)ہیڈتریموں کے قریب دھوئیں محمد کے مقام پر ڈوبنے والے 23سالہ نوجوان کی لاش مل گئی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزفررندعلی اپنےدوستوں کے ہمراہ ہیڈ تریموں کے قریب دریا سے مچھلیاں پکڑتے ہوئے گہرے پانی میں چلا گیا تھا اور ڈوب گیا۔ریسیکیو 1122 کو کو اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن جاری کردیا۔ریسیکیو 1122کی ٹیمیں اور مقامی افراد کی جانب سے 17گھنٹے سے تلاش جاری تھی۔17 گھنٹوں کی طویل کوششوں کے بعد فرزند علی کی لاش مل گئی ہے۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری۔ریسکیو1122 نےڈوبنے والے نوجوان کی لاش برآمد کر لی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں