ڈی ڈی او ہیلتھ احمدپورسیال کی کاروائی،نجی ہسپتال سیل کر دیا

 احمدپورسیال(عمر فاروق کی رپورٹ)گڑھمہاراجہ میں معروف رانا ہسپتال کو سیل کردیاگیاتفصیلات کے مطابق محلہ فاروق آباد احمدپورسیال میں ڈی ڈی او ہیلتھ احمدپورسیال ڈاکٹر قاسم عباس نے ہمراہ پولیس کاروائی کرتے ہوئے رانا ہسپتال کو سیل کر دیا اور ہسپتال میں موجود تمام ادویات قبضہ میں لےلیں گئیں
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں