فیصل آباد (خالد پرویز) ستیانہ روڈ پر مریم ہسپتال کے نان کوالیفاہیڈ ڈاکٹروں نے پروین نامی عورت کا غلط اپریشن کر دیا۔مریضہ زندگی اور موت کی کشمکش میں۔تفصیلات کے مطابق۔چک نمبر 72 گ ب کی پروین نامی عورت نے مریم ہسپتال سے زچہ وبچہ کااپریشن کروایا۔لیکن نان کوالیفاہڈ ڈاکٹروں نے اپریشن غلط کر دیا۔مریضہ کی بڑے پیشاب والی نالی کاٹ دی۔جب مریض کی حالت بگڑ گیی تو اس کوچھٹی دے دی۔مریضہ کو گھر لایا گیا تو اس کی حالت مزید خراب ھو گہی۔جب مریم ہسپتال کے ڈاکٹر سے بات کی گہی تواس نے کہا اسے الا ہیڈ ہسپتال لے جاو۔میں اس کا کچھ نیں کر سکتا۔ہم اپنے مریض کو چٹھ ہسپتال جڑانوالہ لے گیے تو انہوں کہا اسکی بڑے پیشاب والی نالی کاٹ دی ھے آپ 50000 ہزار روپے جمع کروا دو اس کا فورا اپریشن کر نا پڑے گا۔ہم نے لوگوں سے ادہار پیسے لے کر اسکا اپریشن کروا لیا۔اب اس مریض کا تین ماہ بعد دوبارہ اپریشن ھونا ھے۔ہم لوگ بہت غریب ھیں ہم پہلے ہی تقریبا 150000 لاکھہ ادہار لے کر لگا چکے ہیں ہماری چیف جسٹس آف پاکستان ۔وزیر اعہلی پنجاب اور اعہلی انتظامیہ سے اپیل ھے کہ ہمیں انصاف دلایا جاے۔اور مریم ہسپتال کے ڈاکٹروں کا خلاف کارواہی کی جاے تاکہ مزید لوگوں کی زندگیوں کو بچایا جا سکے۔
Home
تازہ ترین
فیصل آباد
قومی
فیصل آباد میں عطائی نے ایک اور غریب کو زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلاکر دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں