اسسٹنٹ کمشنر احمد پورسیال کا علی الصبح گڑھ موڑ منڈی کا دورہ

احمد پور سیال(عمر فاروق)اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال رائےخرم شہزاد بھٹی نے علی الصبح گڑھ موڑ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کیا
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال رائے خرم شہزاد بھٹی نے علی الصبح گڑھ موڑ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کیا۔ منڈی گڑھ موڑ میں بولی کی مانیٹیرنگ کی ۔اور خریداروں سے مسائل پوچھےتاکہ ماہ مقدس رمضان المبارک میں عوام الناس تک سستی اور معیاری پھلوں اور سبزیوں کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے.
اس موقع پر انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی ملک سرور اعوان بھی ان کے ہمراہ تھے. 
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں