احمد پور سیال:مریضہ جاں بحق،لواحقین نے ڈاکٹرز کی غفلت قراردے دیا


احمدپور سیال (محمد عرفان،نمائندہ جھنگ تیزنیوز) ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے ایک اور خاتون جاں بحق لواحقین کا الزام،تفصیلات کے مطابق واگھہ برادری نے الزام لگایا کہ ڈلیوری کیلئے خاتون کو سرکاری ہسپتال لے کر گئے انھوں نے ملتان جانے کو کہا لیکن یہ مریضہ کو الرضا ہسپتال لے گئے انھوں نے بھی ملتان جانے کو کہا یہ پھر مریض کو شاہین ہسپتال لے گئے انھوں نے بھی ملتان جانے کو کہا یہ مریضہ کو پھر الرضا ہسپتال لے گئے وہ راستے میں دم تور گئی۔لواحقین نے ڈاکٹرز پر سستی کا الزام لگا دیا۔ان کے پاس صرف ٹٰ ایچ کیو احمد پور کی پرچی ہے باقی کوئی کاغذات نہ ہیں۔پولیس نے پوسٹمارٹم کیلئے نعش بھجوا دی ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں