احمد پور سیال(عمر فاروق)گڑھ مہاراجہ اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال رائے خرم شہزاد بھٹی کا رمضان بازار گڑھ موڑ کا دوسرا دورہ،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال رائے خرم شہزاد بھٹی نے گڑھ موڑ رمضان بازار کا دوسرا دورہ کیا مختلف سٹالوں کا دورہ کیا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں گڑھ موڑ رمضان بازار پہلے نمبر پر ہے جس میں ہر قسم کی سہولیات موجود ہیں، رمضان بازار میں کوالٹی اچھی اور ریٹ مناسب ہیں، عوام کو ریلیف مل رہا ہے،اس موقع پر مارکیٹ کمیٹی انسپکٹر ملک سرور، وائس چیرمین بین المذاہب امن کمیٹی جھنگ، ملک غلام جیلانی، صحافی نوید احمدمدنی، نعیم اظہر، نویدانجم، عماریاسر، محمدعمرفاروق، قمرزمان، منوراحمد میو، ڈاکٹرعمران، ودیگر بھی موجود تھے،
Home
احمدپورسیال
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
ضلع بھر میں گڑھ موڑ رمضان بازار پہلے نمبر پر ہے۔رائے خرم شہزاد بھٹی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں