شورکوٹ(جھنگ تیز نیوز) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ کی ابترحالت سہولتوں کی عدم فراہمی کیو جہ سے مریض خوار کوئی پرسان حال نہیں وزیراعلی پنجاب کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہسپتال میں ایک بیڈ پر دو دو مریض لیٹے ہوئے ہیں ڈاکٹر سارا دن خوش گپوں میں مصروف جبکہ لیڈی ڈاکٹر زچگی کے مریضوں کو پرائیویٹ ہسپتال منتقل ہونے کا مشورہ دیتی رہتی ہیں علاقہ کے عوام نے ہسپتال کی ابتر حالت پر احتجاج کرتے ہوئے اعلی حکام سے اپیل کی ہیں کہ مریضوں کو بلا امتیاز علاج ومعالج کی بہترسہولیات فراہم کی جائیں اور فرائض میں غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں