پی ٹی آئی کے راہنماء نے دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا

لاہور(جھنگ تیز نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا۔نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان تلخ جملوں کو تبادلہ بھی ہوا۔پروگرام کے دوران دانیال عزیز نے نعیم الحق کو نامناسب الفاظ سے پکارا جس پر نعیم الحق نے طیش میں آکر انہیں تھپڑ ماردیا۔اس دوران پروگرام کے میزبان منیب فاروق دونوں مہمانوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرواتے رہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں