رجانہ (لقمان گوجرہ)اذان دینے کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد موقع پر جاں بحق ۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق رجانہ کے نواحی گاؤں 359 گ ب میں اذان دینے کے تنازع پر مسجد میں فائرنگ ہو گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ پہنچا دیا گیا.۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں