عام انتخابات سے پہلے ہمہ گیر احتساب کیا جائے،حافظ بلال احمد

اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)پنجاب میں عام آدمی کا کوئی پرسان حال نہیں ہے تفصیلات کے مطابق سماجی و مذہبی شخصیت حافظ بلال احمد نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں عام آدمی کا کوئی پرسان حال نہیں ہے،آئندہ ہونے والے عام انتخابات سے پہلے سب کا احتساب کیا جائے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں