اٹھارہ ہزاری:پنجم میں کم نمبر آنے پر طالبہ کی خود کشی کی کوشش ،جھنگ منتقل

اتحارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر) تفصیلات کے مطابق اٹھارہ ہزاری کے رہائشی اقبال کی بارہ سالہ بیٹی نادیہ کے پنجم کے امتحان میں نمبر کم آئے جس پر دلبرداشتہ ہوکر اس نے گندم والی گولیاں کھالیں جس کو ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری منتقل کیا گیا جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ ریفر کر دیا گیا ہے ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں