اٹھارہ ہزاری کا پٹواری معطل ہو گیا

اٹھارہ ہزاری (عمر یعقوب ملک)تفصیلات کے مطابق موضع کلیاروالا کےرہائشی عقیل نامی شخص نے ڈپٹی کمشنر جھنگ مدثر ریاض ملک کو درخواست گزاری کہ پٹواری مزکور نے اسکی کاشت کا اندراج کسی اور کے نام کر دیا ہے جس پر ڈی سی جھنگ نے پٹواری مزکورہ کو فرائض سے غفلت برتنے اور بددیانتی پر معطل کردیاہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں