لاہور (جھنگ تیز ڈاٹ کام) ۔ لاہور میں جاری کیمپ کے دوران ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے دونوں کھلاڑیوں کو کیپس پہنائیں۔ بابراعظم نے سوشل میڈیا پراس اعزاز کو قوم کی بہادر خواتین کے نام کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پرورش بھی ان میں سے ایک خاتون نے ہی کی ہے ۔ویرات کوہلی کی زیر قیادت آئی سی سی کی ون ڈے ٹیم میں بابر اعظم اور حسن علی کے علاوہ ڈی کوک، ڈویلیئرز،روہت شرما، بھومرا،سٹوکس،ٹرینٹ بولٹ، وارنر اور راشد خان شامل ہیں ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں