اٹھارہ ہزاری (نمائندہ جھنگ تیز) چیئرمین ضلع کونسل نواب بابر سیال نے گزشتہ روز اٹھارہ ہزاری کے چار علاقوں میں بجلی کی سکیموں کا افتتاح کر دیا۔ بستی مدرسے والی، بستی امام بارگاہ والی، آبادی نواز علی خنانہ اور موضع وساوا پانچ مرلہ سکیم کی سکیموں کی افتتاحی تقریب میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات اقبال خان، نذر سیال، منظر جبوآنہ، ایس ڈی او فیسکو سب ڈویژن اٹھارہ ہزاری محمد پرویز و دیگر بھی شریک ہوئے ۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:چیئرمین ضلع کونسل نواب بابر سیال نے بجلی کی سکیموں کا افتتاح کر دیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں