تین چابیوں سے کھلنے والا منفرد تالہ

لاہور(نیٹ نیوز) جبکہ چور بغیر چابی کے بھی تالا کھولنے کا ماہر مانا جاتا ہے ۔ کیا آپ نے اب تک ایسا کوئی تالہ دیکھاہے ، جسے کھولنا چور کے لئے ناممکن ہو؟نہیں ناں !لیکن ایک ایسا تالہ جس کی مضبوطی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ،وہ دستیاب ہوچکا ہے ۔بات تالے کی مضبوطی کی بھی نہیں ،اصل چیز تو یہ ہے یہ تالہ ایک چابی سے نہیں کھلتا،بلکہ اسے کھولنے کے لئے تین چابیاں ایک ساتھ لگانی پڑتی ہیں۔حیران ہوگئے نا !جس نے بھی یہ تالہ بنایا ہے یقینی طور پر انجینئرنگ کا ایک شاہکار ہے ،اس تالے کی ویڈیو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور خوب داد دے رہے ہیں۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں