منڈی شاہ جیونہ(نمائندہ جھنگ تیز)ہارویسٹر کے نیچے آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق منڈی شاہ جیونہ کے نواحی علاقہ دربار مہا بلی کے رہائشی شیر محمد جو کہ گندم فصل کی کٹوائی کروا رہا تھا کہ اچانک ہارویسٹر کے نیچے آ کر موقع پر زندگی کی بازی ہار گیا ۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں