جھنگ سے تعلق رکھنے والےوسیم احمد خان آر پی او بہاولپور تعینات،نوٹفکیشن جاری

رپورٹ (عرفان سیال )جھنگ سے تعلق رکھنے والےوسیم احمد خان آر پی او بہاولپور تعینات ہوگئے
نوٹفکیشن جاری بہاولپور کے آر پی او رفعت مختار راجہ کی آر پی او گوجرانوالہ تعیناتی
وسیم احمد خان سیال DIG پنجاب پولیس
کرنل ریٹائرڈ احمد خان سیال کے فرزند مہر افتخار احمد بسلانہ سیال چیرمین یونین کونسل 33 چیلہ کے کزن
جھنگ کی بسلانہ سیال  فیملی سے تعلق رکھتے ہیں کچھ عرصہ پی آئی اے میں ڈپوٹیشن پر کام کرتے رہے نومبر 2016 سے پنجاب پولیس میں DIG ویلفیئر اینڈ فنانس تھے افتخار بسلانہ کی جھنگ تیز نیوز کے نمائندے سے گفتگو میں کہا

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں