احمد پور سیال:پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی کاروائی،سویٹس شاپ کو سیل کر دیا

احمد پور سیال (نمائندہ جھنگ تیز) تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی آفیسر ثریا رشید اور خضر سیال نے اپنے ٹیم کے ہمراہ گزشتہ روز احمد پور سیال، گڑھ موڑ، گڑھ مہاراجہ اور پیر عبد الرحمن کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے متعدد دکانوں کا معائنہ کیا۔ ٹیم نے ناقص صفائی پر احمد پور سیال میں واقع ثاقب سویٹس شاپ کو سیل کر دیا جبکہ متعدد دکان داروں کو وارننگ بھی دی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں