اسلام آباد (جھنگ تیز ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئی فہرست کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 70 تک پہنچ گئی ہے ۔ نئی فہرست میں نواز شریف کا نام ہٹا کر شہباز شریف کا نام مسلم لیگ ن کی صدارت کے عہدہ لکھا گیا ہے۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں