اٹھارہ ہزاری(خضر خان سے)۔ڈال موڑ کے نزدیک بجلی کا پول لگاتے ہوئے تین افراد کو بجلی لگ گئی۔ایک چل بسا۔ہسپتال ذرائع
جن کے نام شہزاد ولد احمد یار عمر 30 سال ربنواز ولد نور محمد عمر 35 سال اور مہدی حیات ولد ممتاز عمر 32 سال
ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا۔جہاں پر زخمیوں میں سے شہزاد نامی شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں