احمد پور سیال: اڈا فتح پور میں ٹرانسفارمر جل جانے کے باعث 3 روز سے بجلی کی فراہمی بند بجلی بند ہونے کے باعث علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا
: بجلی نہ ہونے کے باعث کاروباری زندگی مفلوج ہو کے رہ گئی
ٹرانسفارمر ٹھیک کرنے کے لیے لائن سپریٹنڈنٹ نے 25000 ہزار مانگ لیے
: اعلی حکام سے اصلاح و احوال کا مطالبہ


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں