یورپ(نمائندہ اکرام الدین)حالیہ چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کی خوشی میں پاکستان پیپلزپارٹی برطانیہ کے رہنماوں کی جانب سے نوٹنگھم میں اعشائیہ دیا گیا ان رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اس کامیابی کا سہرا آصف علی زرداری کے سر جاتا ہے اعشائیہ میں راجہ جاوید اقبال، شبیر احمد راجہ، راجہ ایوب، چوہدری صغیرکالس، چوہدری عارف غزالی،چوہدری مختار حسین، جمیل اختر، اور میاں عنصر نے شرکت کی راجہ جاوید نے پارٹی کارکنان اور راہنماؤں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کرشنا کوہلی کا سینیٹر منتخب ہونا پاکستان پیپلزپارٹی اور بھٹو ازم کا حسن ہے راجہ اشفاق کا کہنا تھا کہ زرداری نے ثابت کر دیا کہ وہ واقعی سب سیاستدانوں پر بھاری ہیں کارکنان اور راہنماؤں نے جیے بھٹو اور زرداری سب پے بھاری کے نعرے بھی لگائے۔
Home
انٹرنیشنل
تازہ ترین
آصف زاردری نے ثابت کر دیا کہ وہ واقعی سب سیاستدانوں پر بھاری ہیں۔راجہ اشفاق
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں