کراچی: سندھ کے صحافیوں کے ساتھ اب ظلم اور بربریت برداش نہین کریں گے سندھ سرکار کو چاہیئے کے ہمارے قلم قبیلا کے ساتھ انصاف کروائیں ورنہ ھم اپنا حق لینا جانتے ہیں.سردار ممتاز انقلابی کی میڈیا سے گفتگو

کراچی(جھنگ تیز): سندھ کے صحافیوں کے ساتھ اب ظلم اور بربریت برداش نہین کریں گے سندھ سرکار کو چاہیئے کے ہمارے قلم قبیلا کے ساتھ انصاف کروائیں ورنہ ھم اپنا حق لینا جانتے ہیں.پاکستان مین قلم قبیلا کے ساتھ دنیا کی 39 ممالک کے صحافی ساتھ ہیں.انٹر نیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان  کے صدر سردار ممتاز انقلابی اور صوبہ سندھ کے صدر عمر خان نے بلاول ہاؤس کے میڈیا سیل کا دورہ کرنے کے دوران پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کے کو آرڈینیٹر فدا حسین میڈیا سیل سردار نزاکت حسین.سابق ایم پی اے ھمیرا علوانی سے ملاقات کرنے کے دوران بات چیت کی.اس دوران سندھ کے صدر عمر خان کا کہنا تھا کہ سندھ مین صحافیوں کا تحفظ کرنہ سندھ گورنمنٹ کا کام ہے.اس موقعء پر پی پی پی چیئرمین کے کوآرڈینیٹر فداحسین ڈھکن .سردار نزاکت حسین
ھمیرا علوانی نے وفد کو ھر طرح کا یقین دلایا اور ملک بھر میں صحافیوں کا ساتھ دینے کا اعلان کیا.وفد نے پی پی پی  میڈیا سیل کا شکریہ ادا کیا جبکہ اس موقع پر پی پی پی پاکستان کے میڈیا سیل کے انچارج سریندر ولاسائی.اور پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی سے ملاقات کی. اس وفد میں انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان سندھ کے صدر عمر خان چیئرمین اسحاق شیخ.وائیس چیئرمین و کورنگی پریس کلب کے صدر اوشاق میرانی اور دیگر کابینہ شامل تھے.پی پی پی میڈیا سیل کے نمائندوں نے شاندار استقبال کیا.

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں