حب (جھنگ تیز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر *محمد ہاشم مہمند* نے ایس ایچ او حب سٹی *عطاء اللہ نمانی* کو خاتون قتل کیس کے ملزمان گرفتار کرنے کا ٹاکس دیا تھا
گزشتہ روز ڈی ایس پی حب *جان محمد کھوسہ* کے سربراہی میں ایس ایچ او حب *عطاء اللہ نمانی* نے ملزم کو ٹریس کرکے کراچی کے علاقے مہران ٹاون سے گرفتار کرلیا ملزم سے تفتش میں معلوم ہوا۔ ملزم نے اپنے بہو کو قتل کرکے قبرستان میں دفن کیا جبکہ اپنی بیوی کو قتل کرکے گھر صحن میں دفن کیا ایس ایچ او حب سٹی نے جوڈیشل مجریٹ کے سربراہی گھر کی کھدائی کروائی اور خاتون کی لاش نکال لیا ایس ایچ او حب سٹی *عطاء اللہ نمانی* نے آخر خاتون قتل کیس کی گھتی سلجھادی اور ملزم سے آٹھ سالہ بچی بھی بازیاب کرالیا عوامی حلقوں نے ایس ایچ او حب سٹی عطاء اللہ نمانی کے کامیاب کاروائی کو سراہا ہے

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں