جھنگ:ڈسپلے سنٹرز پر انتخابی فہرستیں آویزاں کر دی گئیں

جھنگ (نمائندہ جھنگ تیز) چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کے حکم پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جھنگ نے 2018ء کے عام انتخابات کیلئے انتخابی فہرستیں ضلع بھر میں 108ڈسپلے سنٹرز پر آویزاں کر دیں
انہوں نے عوام سے کہا ہے کہ وہ اپنے نزدیکی ڈسپلے سنٹر پر جا کر اپنے ووٹ کے اندراج کی تصدیق کریں اور نئے اندراج، غلط اندراج کی درستگی کے لئے فارم بھی ڈسپلے سنٹرز پر ہی موجود ہیں جنہیں پُر کر کے کسی بھی سنٹر پر جمع کروایا جا سکتا ہے ۔ ان ڈسپلے سنٹرز کے علاوہ انتخابی فہرستیں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن جھنگ کے دفتر میں بھی ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں