نارنگ منڈی.سی آئ اے کے ہمراہ پولیس تھانہ نارنگ کی کاروائ ڈکیتی,رابری اورسنگین وارداتوں میں ملوث چارملزمان کو دھرلیا.

نارنگ منڈی:ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز ورک کی ہدایت پر اور ڈی ایس پی سرکل مریدکے محمدنوازسیال کی زیرنگرانی ایس ایچ اوتھانہ نارنگ عمران خالد ڈوگرکی سی آئی اے کے ہمراہ کارروائی ڈکیتی,رابری اورسنگین وارداتوں میں ملوث چارملزمان,طاہرعرف طاری سکنہ حیدری چوک,محمدعرفان ولد رمضان سکہ اکبرپورہ,علی رضاولد حق نوازکھوکھرسکنہ محلہ محمدپورہ اورمقصودعرف سودا سکنہ حدوکے مریدکے جوکہ علاقہ کیلئے سردردبنےاوردہشت کی علامت بناہواتھا ایس ایچ اوتھانہ نارنگ عمران خالد ڈوگر نے اپنی ٹیم اے ایس آئی علی احمد,آغا شاہین اور عثمان ڈھلوں وغیرہ کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دن رات انتھک محنت اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے گرفتارکرلیا اور مسروقہ رقم150000,چار عدد ضرب پسٹل,تین موٹرسائیکل اور موبائل فونزبرآمدکرلیے.

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں