احمد پور سیال:این اے 116 کےلئےمولانا آصف معاویہ سیال ایک مضبوط امیدوار ہیں،مولانا محمد معاویہ اعظم طارق

احمد پور سیال(جھنگ تیز) مولانا محمد معاویہ اعظم طارق کا احمد پورسیال میں اہم دورہ، مختلف علاقوں میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اللہ اور اللہ کے پاک پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں ہی کامیابی ہے
انہوں نے مزید کہا کہ الحمد اللہ ہمارا ضلع جھنگ میں کافی ووٹ بنک ہے انشااللہ کامیابی ہمارا قدم چومے گی اور حلقہ این اے 116 کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ مولانا آصف معاویہ سیال ایک مضبوط امیدوار ہیں حلقہ این اے 116 کےلئے خوش قسمتی کی بات ہےکہ غریبوں کا ہمدر د آیا ہے اب انشااللہ انتقامی سیاست دم توڑ جائے گی اور اپ کی حقوق کی بات اب اسمبلی میں گونجے گی اس موقع ہر اہلسنت والجماعت تحصیل احمدپورسیال کے رہنما چوہدری محمد ریاض جٹ، حضرت مولانا عرفان حیدری بھی ان کے ہمراہ تھے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں