ڈیرہ اسماعیل خان ( اسد عباس ) ڈیرہ اسماعیل خان ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی آفیسر ارشد اقبال کی ھدایت پر ایمرجنسی آفیسر عرفان الله مروت کی زیرنگرانی ریسکیورز نے تین گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد ریسکیو 1122 کی ٹیم نے نکاسی آب کے نالے میں گرنے والے شخص کو زنده حالت میں نکال کر هسپتال منتقل کر دیا.
تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو اطلاع موصول هوئی کہ توپانواله چوک پر ایک شخص نکاسی آب کے نالے میں گر گیا هے جس کے ریسپانس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ارشد اقبال کی هدایت پر ایمرجنسی آفیسر عرفان الله مروت کی زیرنگرانی ریسکیو 1122 کی ڈیزاسٹر اور میڈیکل ٹیم نے تین گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد مزکوره شخص کو زنده سلامت نکال کر هسپتال منتقل کر دیا جس پر عوام نے ریسکیو 1122 کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا. ریسکیو ذرائع

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں